ائیر انڈیا کے پرائیویٹائزیشن کے تعلق سے مرکزی وزیر برائے شہری ہوابازی ہردیپ سنگھ پوری نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ’’میں نے یہ پہلے بھی کہا تھا کہ ائیر انڈیا کی نجکاری ضروری ہے۔ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔‘‘
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS