ہیمنت سورین کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوئے راہل گاندھی

0

نئی دہلی:ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے گیارہویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا ہے ۔کانگریس  کے صدر راہل گاندھی نے رانچی میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ہیمنت سورین کے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں حصہ لینے کے بعد  ٹویٹر پر بتایا کہ، "میں نے آج رانچی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے اور کانگریس کے وزراء کی حلف برداری  تقریب میں شرکت کی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ جھارکھنڈ کی نئی حکومت سبھی شہریوں کے مفادات میں کام کرے گی اور ریاست میں امن و خوشحالی کا دور لے کر آئے گی۔ "

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS