صومالیہ میں کار بم دھماکہ،73 افراد ہلاک 40افراد زخمی

    0

    مقدیشو:صومالیہ کی راجدھانی مقدیشو میں ایک طاقت ور بم دھماکہ میں 73 افراد ہلاک اور 40افراد زخمی ہوگئے ۔
    پولیس نے بتایا کہ یہ کاربم دھماکہ راجدھانی مقدیشو میں افگوئے روڈ پر ایک جانچ چوکی کے پاس ہواجس میں کئی لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔  
    بم دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی سروس کے  ملازمین کو جائے وقوع کی طرف روانہ کردیا گیا ہے ۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS