گزشتہ روز رضوان اداتیہ فاؤنڈیشن نے سرکاری پارٹنرز اور ڈونرز کی موجودگی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں آر اے ایف نے بھوجن منصوبے کی پہلی سالگرہ منائی۔ یتیم بچوں اور بیواؤں کو بہتر کھانا کھلانے کے منصوبے سے آر اے ایف نے اب تک 112 یتیم بچوں اور بیواؤں کو 51،000 میلس تقسیم کیے۔ خیال رہے کہ اس پروجیکٹ کا آغاز 13دسمبر ، 2018 کو ہوا تھا ۔ واضح رہے کہ یہ پروگرام افریقہ کے موزمبیق میں کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS