سونیا گاندھی،پرینکا، رویش کمار، اسدالدین اویسی کےخلاف شکایت درج

0

علی گڑھ: اترپریش کے علی گڑھ کی کورٹ میں داخل عرضی میں  وکیل پردیپ گپتا نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں شکایت درج کروائی ہے۔ یہ شکایت  کانگریس
کی عبوری صدر سونیا گاندھی، کانگریس جنرل سیکرٹیری  پرینکا گاندھی واڈرا ، اے ائی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی اور صحافی رویش کمار کے خلاف شکایت کی ہے۔ 
کورٹ میں اس معاملے کی سنوائی24جنوری 2020 کو طے کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS