ستمبر 2020 تک مکمل کی جائے گی مردم شماری

0

مرکزی کابینہ نے این پی آر کو منظوری دے دی ، 8500 کروڑ روپئے خرچ ہوں گے۔  ملک میں مردم شماری کو منظوری دے دی گئی ہے۔ نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) کے تحت یکم اپریل 2020 سے 30 ستمبر 2020 تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ملک کے عوام کا ڈیٹابیس تیار کرنے کے لئے ملک بھر میں گھر گھر جا کر مردم شماری کی جائے گی۔ خیال رہے کہ مغربی بنگال اور کیرالہ کی ریاستی حکومتوں نے این پی آر کی مخالفت کررہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS