پرینکا گاندھی کی شہریت قانون تشدد میں ہلاک افراد کے اہل خانہ سے ملاقات

    0

    پرینکا گاندھی نے اتر پردیش میں شہریت قانون تصادم میں 2 ہلاک افراد کے اہل سے ملاقات کی۔

    کانگریس کے جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے آج اترپردیش کے بجنور کا دورہ کیا اور شہریت قانون پر حالیہ تشدد میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

    پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے طلباء ،دانشوروں ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی نظربندی کی مذمت کی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS