نئی دہلی: شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف خواتین کانگریس وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔ خبر آرہی ہے کہ خواتین کانگریس کی صدر سرمسٹھا مکھرجی سمیت متعدد خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
دوسری جانب دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے حالات کو دیکھتے ہوئے لال قلعہ ، چاؤڑی بازار اور جامع مسجد کے اسٹیشن بند کردیے ہیں۔ اور آج بھی مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے اور احتجاجی مظاہروں کی اجازت نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS