اکھلیش یادو مختار انصاری کے گھر والوں سے ملنے غازی پور جائیں گے

0

نئی دہلی: اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھیلش یادو سات اپریل کو مئو اسمبلی حلقہ سے پانچ بار رکن اسمبلی رہے مختار انصاری کی موت پر ان کے گھر تعزیت کے لئے جائیں گے۔

28 مئی کو مختار انصاری کی طبیعت باندہ جیل میں خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ ان کی موت پر ان کے بڑے بھائی افضال انصاری اور ان کے لڑکے عمر انصاری نے زہر دے کر مارنے کا الزام عائد کیا ہے۔

مختار انصاری کورٹ میں بھی جج کے ساتھ کھانے میں زہر دینے کی بات بتایا تھا۔

مزید پڑھیں: مدرسہ تعلیم: سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگائی

انہیں تیس مارچ کو ان غازی پور کے محمدآباد میں لاکھ لوگوں نے نم آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS