لاہور(یو این آئی): حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہو گئے۔
جماعت اسلامی پاکستان نے اپنا نیا امیر کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم کو چُن لیا ہے، نئے امیر کے انتخاب کے لیے ملک بھر سے جماعت اسلامی کے 45 ہزار ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا، 6 ہزار خواتین نے بھی ووٹنگ میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیں: فلسطین کا اقوام متحدہ سے مکمل رکن ریاست کا درجہ کا مطالبہ
جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے 82 فی صد ووٹنگ ہوئی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS