ملک کے مخلتف حصوں میں بڑھتے ہوئے خواتین اور لڑکیوں پر روز برروز مظالم بڑھتے جارہے ہیں۔ سونیا گاندھی کا یہ فیصلہ انائو عصمت دری کی مظلوم کو آگ کے حوالے کردیا
جس کے سبب متاثرہ 90فیصد جل گی تھی ۔ علاج کے دوران صفدرجنگ اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ حیدرآباد میں جانوروں کی ڈاکٹر کی عصمت دری کے بعد قتل کردینے کے بعد
اس کی لاش کو جلادیا۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ انائو میں 11میہنے میں تقربیاً 90 عصمت دری کے واقعات ہوئے ۔ ان سب واقعات سے دکھی کاگریس کی صرد سونیا گاندھی نے اپنا
73 یوم پیدائش نہیں منانے کا فیصلہ کیا ہے ان کا یوم پیدائش 9 دسمبر کو ہے۔ دیش میں ہورہے واقعات سے دل برداشتہ ہیں۔
ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ دیش کے محتلف حصوں میں عصمت دری کے واقعات ہورہے ہیں ۔
سونیا گاندھی نے اپنا یوم پیدائش نہیں منانے کافیصلہ کیا
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS