عصمت دری کرنے والے کو سینے میں گولی مارنی چاہئے

0

اٹاوہ: اترپردیش کے انائو ضلع میں ایک لڑکی کو عصمت دری اور اس کے بعد جلانے کا معاملہ کو لیکر عوام زبردست غصہ میں نظر آرہی  ہے
۔ بے جی پی کی اٹاوہ سے بھرتھنا سیٹ سے ایم ایل اے ساوتری کھٹاریہ نے سخت لفظوں میں مزمت کی ہے اور کہا کہ عصمت دری کرنے
والوں کو پیر میں نہیں بلکہ دوڑا کر سینے میں گولی مارنے چاہئے۔
 عصمت دری معاملے میں شامل اکثر ملزمین قانون کی کمی کا فائدہ اٹھا کر بچ جاتے ہیں ۔ہماری انتظامیہ سے ماانگ ہے کہ ایسے لوگوں کو پیر
میں نہیں دوڑا کر سینے میں گولی مار دینی چاہئے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS