حیدرآباد انکاؤنٹر کے تناظر میں چیف جسٹس کا بیان

0

چیف جسٹس آف انڈیا شرد اروند بوبڈے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ انصاف کبھی بھی فوری طور پر ہوسکتا ہے۔ اور انصاف کبھی بھی انتقام کی شکل اختیار نہیں کرنا چاہئے۔ میرا ایسا ماننا ہے کہ انصاف اگر انتقام کی شکل اختیار کر لیتا ہے تو انصاف اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔
 ملک میں حالیہ واقعات نے  پرانی بحث کو نئے انداز کے ساتھ  چھیڑدیا ہے۔

 اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،مجرمانہ معاملات کو ختم کرنے میں نرمی اور حتمی وقت، و عمل پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS