سپریم کورٹ نے کانگریس کے لیڈر غلام نبی آزاد کی مواصلات اور دیگر پابندیوں کے تعلق سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
خیال رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کانگریس کے غلام نبی آزاد نے انٹرنیٹ ، ٹیلیفون خدمات پر پابندیاں عائد کرنے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS