ممبئی: مہاراشٹر میں بی جے پی اور اجیت پوار کے ذریعہ بنائی گئی حکومت کے خلاف ناراضگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پارلیمنٹ ، سپریم کورٹ ، اسمبلی سے لیکر سڑکوں پر بھی احتجاجی مظاہرے شروع ہوچکے ہیں۔
آج مہاراشٹر میں یوتھ کانگریس کے کارکنان نے زبردست احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ جس میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ دھکا مکی بھی ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS