آسام میں مختلف تنظیموں کا ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ جاری

0

آسام میں ترمیمی بل کے مطالبہ کو لیکر مظاہروں کا دور جاری ہے۔آسام کے گواہٹی میں ترمیمی بل کے دست برداری کے مطالبہ کے خلاف کرشک مکتی سنگرام سمیتی سمیت مختلف تنظیموں نے شہریت ترمیمی بل کے مطالبہ کی دستبرداری کے خلاف زبردست  مظاہرہ کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS