سپریم کورٹ نے دفعہ 142 کا استعمال کیا:اویسی

    0

    حیدرآباد:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی ایودھیا تنازعہ پر آئے فیصلے پر بیانات دینے کے سبب ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔
    انہوں نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی بھی طریقے سے مکمل انصاف پر مبنی نہیں ہے۔ آئین کی دفعہ 142 کے تحت طاقت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔ دفعہ 142 میں سپریم کورٹ کو طاقت دی گئی ہے ۔جس میں وہ اپنے کسی بھی معاملے پر اپنی طاقت کا استعمال کرسکتا ہے اور حکم صادر کرسکتا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS