نئی دہلی (ایجنسیاں):الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق بل پر بحث کے دوران راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھن کھڑنے کہاکہ جب قانون بنانے کی بات آتی ہے تو پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔
دھنکڑ نے مزید کہا کہ ہم کسی دوسرے ادارے کی مداخلت برداشت نہیں کر سکتے، خواہ وہ ایگزیکٹو ہو یا عدلیہ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں آراکی پابند پارلیمنٹ نہیں ہے۔ قانون بنانے میں کسی دوسرے ادارے کی مداخلت نہیں ہو سکتی، خواہ وہ ایگزیکٹو ہو یا عدلیہ۔
مزید پڑھیں: شرما کو وزیراعلی کی حیثیت سے حلف کیلئے مدعو کیا گیا
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS