اسد الدین اویسی کے خلاف شکایت درج

0

ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اپنے بیانات سے اکثر سرخیوں میں رہتے تھے۔ اویسی فی الحال اویودھیا تنازعہ پر آئے فیصلے پر بیان دینے کے سبب سرخیوں میں ہیں۔
انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے متنازعہ بیان دیا ہے۔ جس کے بعد وہ موضوع کا بحث بنے ہوئے ہیں۔
مدھیہ پردیش بھوپال میں ایک وکیل پون کمار یادو نے جہانگیرآباد پولیس اسٹیشن میں اسد الدین اویسی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
متنازعہ اور سپریم کورٹ کے خلاف دیے گئے بیان کی بنیاد پر شکایت درج کرائی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS