آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اجودھیا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا
کہ ہم عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا یہ معاملہ صدیوں سے چل رہا تھا اوراب یہ صحیح نتیجے پر پہنچا ہے۔
سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو فتح یا شکست کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ ہم پرسکون اور امن کو برقرار رکھنے کے
لئے ہر کسی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS