دہلی حکومت کی طاق جفت اسکیم سے متعلق سپریم کوڑت میں عرضی دائر کی گئی ہے۔
اس عرضی میں دہلی حکومت کی طاق جفت فارمولے کو لیکر گاڑیوں کی غیر قانونی درجہ بندی قرار دی گئی ہے۔
آپ کو بتا دیں کہ دہلی میں طاق جفت اسکیم 4 نومبر سے لیکر15نومبر تک لاگھو ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS