چین کے تجارتی معاہدے میں تاخیر کی خبروں کے بعد جمعرات کو ہندوستانی روپے میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپیہ14پیسے گرا ہے۔
اب ہندوستانی روپیہ11۔71روپے فی ڈالر پہنچ چکا ہے۔
کرنسی کی لین دین کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ امریکہ اور چین کے مابین تاجرتی معاہدے میں تاخیر کے سبب ہندوستان سمیت ایشیا کی دیگر بڑی کرنسیوں میں گراوٹ آئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS