مریم نواز کی ضمانت منظور

    0

    پاکستان کے لاہور ہائی کورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ 
     خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو سی ایس ایم کیس میں 8 اگست کو گرفتار کیا تھا۔ 
     کورٹ نے اس کیس میں دونوں فریقین کےدلائل سن کر31 کتوبر کو اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS