وزیراعظم مودی کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات

    0

    وزیر اعظم نریندر مودی نے بینکاک میں جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی ہے۔
    رہنماؤں نے دونوں ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی معاشی بہتری کا خیرمقدم کیا ہے۔ 
     رہنماؤں نے ممبئی – احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر پیشرفت  کیا اور اس منصوبے کو باآسانی نافذ کرنے میں کا عزم کیا۔

    وزیر اعظم مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبےنے 2+2 وزیر خارجہ اور وزیر دفاعی ڈائیلاگ کا خیرمقدم کیا، جو اس ماہ کے آخر میں ہندوستان میں ہوگا۔
     
    انہوں نے اس بات سےاتفاق کیا کہ بات چیت سے دونوں فریقین کے مابین دوطرفہ سلامتی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS