اسرائيل کا وجود ہرگز قبول نہیں:عمران خان

    0

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بھی اپنے منفی اور مثبت بیانات کے سبب مستقل سرخیوں میں  رہتےہیں۔
    فی الحال سوشل میڈیا پر اسراءیل کے اعتراف کو لیکر بحث چل رہی ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے اسراءیل کا اعتراف کیے جانے کی گفتگو طول پکڑ رہی تھی۔ 
    لیکن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس بحث کو سرے سے مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے تجزیہ
    کار حامد میر نے کہاکہ صحافیوں کے ذریعہ اسرائيل کے وجود کو قبول کرنے کا سوال کیا گیا تھا۔
    جس پر عمران خان نے کہاکہ صحافیوں کا کام سوالات کرنا ہوتا ہے لیکن حکومت کا مشیر بننا ہرگز
    نہیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS