بیجنگ: روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ بیجنگ میں میٹنگ کے دوران فلسطین اسرائیل تنازعہ کی صورتحال پر بات چیت کر سکتے ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے منگل کے روز یہ اطلاع دی ہے۔
پیسکوف سے جبیہ پوچھا گیا کہ اس تنازعہ پر صدور بحث گے تو انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر ایک ایسا مسئلہ ہے جو تمام عالمی رہنماؤں کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ میں دو سو سے ڈھائی سو اسرائیلی قید میں
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کے بڑھنے کا خطرہ اب بھی موجود ہے اور یہ پورے خطے کے لیے بالکل بھیانک نتائج اور اس سے بھی بڑی انسانی تباہی ہو سکتی ہے۔
(یو این آئی)
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS