ہریانہ بورڈ کے دسویں کے امتحان میں مجموعی طور پر 87،070 طلباء ناکام 

0

نئی دہلی: ہریانہ بورڈ کے دسویں کے امتحان میں اس بار مجموعی طور پر 87،070 طلباء ناکام ہوگئے ہیں۔ 32،501 طلباء کی کمپارٹمنٹ آئی ہے۔  ہریانہ بورڈ کے نتیجہ اعلان جمعہ کی رات 9 بجے کیا گیا۔ لڑکیوں نے دسویں کا کے امتحان بازی ماری ہے۔  جہاں ریاست کے طالب علموں نے میرٹ کی فہرست میں دبدبہ قائم کیا ہے،دوسری طرف پاس کی فیصد میں لڑکیوں نے بازی ماری ہے۔ مجموعی طور پر 64.59٪ طالب علم پاس ہوئے ہیں ،وہاں لڑکیوں نے 69.86 ہے اور لڑکوں کا پاس فیصد 60.27 ہے۔ ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال نے کامیاب طلباء کو مبارکباد دی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لئے دعوع  کی ہے۔ رشیتا نے 500 میں سے 500 نمبر حاصل کرکے پوری ریاست نام روشن کیا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS