دہلی کے اسپتالوںمیںہرماہ70بچوں کی موت

0

نئی دہلی (ایجنسی)دہلی میں واقع مرکزی سرکار کے 4اسپتالوں میں ساڑھے چھ سال میں اوسطاً تقریباً 70بچوں کی ہر مہینے موت ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ بدتر حالت صفدرجنگ اسپتال کی ہے، جہاں 81 مہینوں کے دوران ہر ماہ تقریباً 50 نوزائیدوں کی زندگی چلی گئی۔ یہ جانکاری صفدرجنگ اسپتال کے علاوہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس)، کلاوتی سرن اسپتال اور سوچیتا کرپلانی اسپتال نے پی ٹی آئی کی جانب سے آرٹی آئی ایکٹ کے تحت دائر الگ الگ درخواستوں کے جواب میں دی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS