جمال خاشقجی قتل معاملے میں 5 افراد کو سزائے موت

    0

    سعودی صحافی جمال خاشوگی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنائی  گئی ہے۔
    سعودی عرب کے سرکاری وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ قتل کے معاملے میں تحقیقات کے بعد دو اعلی شخصیات کو بری کردیا گیا ہے۔عدالت نے قتل میں ملوث پانچ افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS