اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ایک مکان گرنے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے ۔یہ اطلاع مقامی میڈیا نے منگل کو دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع کرم کے علاقے پاراچنار میں بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب گئے اور 7 شدید زخمی ہوگئے ۔ جنہیں دارالحکومت پشاور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.