23نومبر ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں:-

0

تاریخ میںآج کا دن
23نومبر ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں:-

1890 اٹلی میں عام انتخابات ہوئے ۔
1892 لومانی کانگو کی جنگ میں بیلجیم نے عرب کو شکست دی۔ جنگ میں تقریباً 3 ہزار افراد مارے گئے ۔
1904 امریکہ میں سینٹ لوئی میں تیسرے اولمپک کھیلوں کا اختتام ہوا۔
1914 ہندی اور اردو کے معروف مصنف کرشن چندر کی پیدائش ہوئی۔
1926 گرو سائی بابا کی پیدائش ہوئی۔
1930 معروف گلوکارہ گیتا دت کی پیدائش ہوئی۔
1937 معروف طبیعیات ، حیاتیات اور ماہر آثار قدیمہ جگدیش چندر بوس کا انتقال ہوا۔
1946 ویتنام کے ہیفیونگ شہر میں فرانسیسی بحریہ کے جہاز میں لگی شدید آگ میں چھ ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1983 ملک میں پہلی بار نئی دہلی میں دولت مشترکہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
1990 بیسویں صدی کے سب سے عظیم مصنفوں میں شمار کئے جانے والے رولڈ ڈال کا انتقال ہوا۔
1997 ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ نراد سی چودھری 100برس کے ہوئے ۔
2002 جی20-کانفرنس نئی دہلی میں شروع ہوئی۔
2006 امریکہ نے روس کی جیٹ تیار کرنے والی کمپنی سخوئی پر پابندی ہٹائی۔
2007 آسٹریلیا میں ہوئے انتخابات میں لیبر پارٹی جیتی۔
2009 فلپائن میں 32 میڈیا اہلکاروں کو قتل کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS