نئی دہلی (ایجنسی): ہندوستان میں کورونا وائرس ویکسین دی گئی خوراک کی تعداد گزشتہ جمعرات کو 100 کروڑ سے
تجاوز کر گئی۔ اس خاص موقع پر وزیر اعظم نے خاص طور پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی اور دہلی کے رام منوہر
لوہیا اسپتال جاکر ہلیتھ ورکروں سے بات کی۔ لیکن اس بات کو بالی ووڈ کے مشہور اداکار کمال راشد خان نے حکومت پر
تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جشن صرف پبلیسیٹی کے لئے ہے۔ ساتھ ہی اداکار نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نہیں
سمجھتی۔100 کروڑ ویکسینیشن کو لے کر کیا گیا کمال راشد خان کا
https://twitter.com/kamaalrkhan/status/1451604204296933376?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1451604204296933376%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jansatta.com%2Fentertainment%2Fkamaal-rashid-khan-krk-taunted-government-over-100-crore-vaccination-celebration-said-it-is-just-for-publicity%2F1888479%2F
یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ایکٹر
نے لکھا ہے کہ “اب تک 30 کروڑ افراد کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگ گئی ہے۔ لیکن حکومت پبلیسیٹی کے لئے
100 کروڑ ویکسینیشن کا جشن منا رہے ہیں۔کمال راشد خانن نے ٹوئٹ میں تالی تھالی کا ذکر کرتے ہوئے آگے لکھا کہ
حکومت نہ یہ غلطی بجائو تالی اور تھالی کے وقت بھی کی تھی۔ حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ کورونا وائرس کوئی مذاق
نہیں ہے۔ ایکٹر کے اس ٹویٹ پر اب سوشل میڈیا یوزرس بھی خوب تبصرہ کر رہے ہیں۔ سیتما نام کے صارف نے کمال
راشد خان کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا آئے گا تو مودی ہی۔ سچن نام صارف نے ایکٹر کو جواب دیتے ہوئے لکھا
کہ سر جی 30کروڑ کو دو ڈوز مطلب 60تو ایسے ہی لگ گئی۔ 40 کروڑ وہ سنگل ڈوز والے، تو ہوگئی 100
کروڑ۔ شاہ نواز نام کے صارف نے لکھا کہ یہ حکومت صرف جشن منانے، اور پروگرام کرنے اور اشتہار کرنے میں
اچھی ہے۔ ڈککی نام کے صارف نے کمال راشد خان کے ٹوئٹ کے جواب میں لکھا کہ حکومت کو سب سمجھ آتاہے،لیکن
وہ صرف لوگوں کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں۔ “ایک صارف نے ایکٹر پر طنز کستے ہوئے لکھا،سنگل ڈوز بھی کورونا
وائرس کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتی ہے۔آپ فائز لگوا چکے ہو تو نفرت پھیلانا بند کرو۔ عمران نام کے صارف نے لکھا
ہے کہ ‘حکومت نے کورونا کے خلا کچھ نہیں کیا اور اس کے علاوہ ان کے پاس کسی کا جشن منانے کے کچھ نہیں
ہے۔