زینہ فاطمہ و محمد زین نے 5؍ سال کی عمر میں اپنا پہلا روزہ رکھا

0

عبدالرقیب شامی (کولکاتا) فاطمہ عمر 6؍ سال و محمد زین بن محمد دانش نے 5؍ سال کی عمر میں رمضان المبارک کا روزہ رکھ کر دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ جب حوصلہ مستحکم ہو تو کوئی کام مشکل نہیں روزہ صبر و شکر کی تعلیم دیتا ہے ، معلوم ہو کہ مارچ مہینے کا یہ روزہ چودہ گھنٹے پر مشتمل ہے لیکن بچوں کی تو یہ خوبی ہے کہ جب ارادہ کر لیتے ہیں تو مشکل سے مشکل کام کو بھی انجام دے دیتے ہیں بچوں کے والدین نے قارئین سے گذارش کی ہے کہ ان دونوں کے لئے دعا کریں کہ اللہ پاک ان بچوں کے روزے کو شرف قبولیت بخشے اور انہیں دین دنیا میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS