اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں ہوم گارڈ کی تنخواہ اور تعیناتی سے متعلق گھوٹالے سے جڑی فائل جل جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔اس پورے معاملے پر اترپردیشی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اس سارے معاملے پر سختی سے پیش آرہے ہیں
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ سی ایم یوگی نے ضلعی مجسٹریٹ اور ایس ایس پی کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج شام تک کارروائی کریں اور اپنی رپورٹ پیش کریں۔
وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ فورینسک ٹیم جلد از جلز واردات کی جگہ پر پہنچ کر معاملے کی تفتش کریں ۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS