کیوں اگست 2021 میں بینک 15دنوں کے لئے بند رہیں گے؟

0
india .com

نئی دہلی : اگر آپ اگلے مہینے کسی کام سے بینک جانے کی سوچ رہے ہیں تو خیال رکھیں کہ اگست میں بینک 15دنوں کے لئے بند رہیں گے۔ اپنی بنیک کے برانچ میں جانے سے پہلے بنیک چھٹیوں کی لسٹ ضرور دیکھ لیں۔ آر بی آئی کلینڈر کے مطابق، ویک اینڈ کے علاوہ اگست میں 2021کے مہینے میں کل 8چھٹیاں ہیں۔
آر بی آئی نے ہندوستان میں بنیک چھٹییوں کو تین کٹیگری میں تقسیم کیا ہے ۔ نیگوشیبل انسٹرومنٹ ایکٹ کے تحت چھٹیا، نیگوشیبل انسٹرومنٹ ایکٹ کے تحت چھٹیاں اور ریل ٹائم گراس سٹیلمنٹ ہولڈنگ۔ کئی فیسٹیول کے ساتھ اگست میں اور کئی طرح کی چھٹیاں ہونگی۔
یہ خیال رکھا جانا چاہے کہ ریاستوں کے حساب سے بنیک کی چھٹیاں الگ الگ ہوتی ہیں، اور ساتھ ہی کچھ فیسٹیول سبھی بینکنگ کمپنیاں کے ذریعہ نہیں مانی جاتی ہیں ۔ بینکنگ چھٹیاں ریاست میں منائے جانے والے فیسٹیول یا ان ریاستوں میں خاص موقع پر الگ ہوتے ہیں۔
اگست کا مہینے میں چھٹی کے ساتھ شروع ہوتا ہے کیوں کہ پہلی اگست سنڈے ہے اور اس لے بنیک بند ہیں ۔ دوسرے ہفتہ اور چوتھے ہفتہ اور سنڈے کے علاوہ اگست مہینے میں کل آٹھ چھٹیاں ہیں۔ 15اگست 2021سنڈے اور یوم آزادی کی وجہ بینک بند رہے گا۔

بینک کی چھٹیاں
13 اگست دیش بگتی دیوس(منی پور،امپھال) بینک بند

16 اگست پارسی نیا سال بینک بند

19 اگست محرم بینک بند

20 اگست محرم ،اونم بینک بند

21 اگست تھیروڑم بینک بند۔

23 اگست شری نارائن گرو جینتی بینک بند

30 جنم ماشٹمی اگست بینک بند

31 شری کرشن جینتی اگست بینک بند

اگست میں ہفتہ واری چھٹی
1 اگست سنڈے
8 اگست سنڈے
14 اگست مہینے کا دوسرا ہفتہ

15 اگست سنڈے

22 اگست سنڈے

28 اگست مہینے کا چوتھا ہفتہ

29 اگست سنڈے

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS