آخر کیوں چھپانا پڑا خان سر کو اپنا اصلی نام،آْخر کون ہے خان سر؟ امت سنگھ یا افضل؟جانے پورا کیا ہے مماملہ؟

0

نئی دہلی : پٹنہ والے خان چاچا سے فنڈامینٹلسٹ گروپ بہت ہی زیادہ ناراض چل رہا ہے۔ ناراضگی کی وجہ خان سر کے ذریعہ اسرائیل فلسطین پر بنایا گیا ایک ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو سے فنڈامینٹلسٹ اس قدر بھڑکے کے نا صرف خان چاچا سر کو الٹا سیدھا بول رہے ہیں بلکہ ٹوئٹر پر ReportOnKhanSir# بھی ٹیگ کررہے ہیں۔
نقشہ کی مدد سے سمجھاتے ہوئے خان سر نے کہا کہ ایک طرف اسرائیل ایک ملک ہے اور دوسری طرف اسلامک ملک 57 ہیں ،تب بھی 57والوں کی ہمت نہیں ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی کل آبادی 90لاکھ ہے جس میں 70لاکھ کے اردگر یہودی ہیں لیکن ان 70لاکھ سے ٹکرانے کی ہمت 180 کروڑ والوں کی نہیں ہورہی ہے۔
اسرائیل کے طاقت ور ہونے کی بات بتاتے ہوئے خان سر نے کہا کہ یہودیوں نے اسکول کی تعلیم پر کافی زور دیا ہے۔


تعلیم اس شیرنی کا دودھ ہے جس نے پیا اس نے دہاڑا،خان سر نے کہا کہ اسلامک ممالک نے تعلیم پر زور ہی نہیں دیا۔صرف مدرسے تک ہی محدود نہیں ہیں اس لئے اسرائیل اکیلے ہے اور یہ جھنڈ میں ہیں،بھر بھی ان کی ہمت نہیں ہے کہ اسرائیل سے جنگ کرسکیں۔
https://twitter.com/Rahul32649739/status/1394249431298441218
خان سر کے اردگر ایک مسٹری تو بنی ہوئی ہے ان کے بارے میں زیادہ معلومات موجود ہہیں ہے ۔ ان کے یوٹیوب چینل پر جو تفصیلات دی ہوئی ہیں اس میں ان کا نام صرف خان سر لکھا ہے۔پٹنہ کا پتا درج ہے دو فون نمبر بھی درج ہیں ۔ ان ایک لمبی چھوڑی ٹیم خان سر کے ویڈیو پروڈکشن اور ریسرچ کے لئے کام کرتی ہے۔
کئی لوگ مجھے کئی نام سے بلاتے ہیں جس میں سے ایک امت بھی ۔ خان سر بس ایک ٹائٹل ہے ۔میرا نام نہیں ہے ۔ میں نے پورا نام کبھی نہیں بتایا۔ ٹائم آئے گا تو سب کو پتا چل جائے گانام میں کوئی بہت بڑی مسٹری نہیں چھپی ہے لیکن ایک ٹرینڈ ہے تو اسے چلنے دیا جائے ۔
https://twitter.com/Newsbox_India/status/1396418130344177668
خان سر یا امت سنگھ آخر کون ہے یہ شخص:
لیکن ان سب کے بیچ ٹوئٹر پر خان سر کی ایک اورویڈیو کلپ تلاش کر لی گئی ہے۔ اس کلپ میں وہ کہتےہیں کہ ان کا اصلی نام خان نہیں بلکہ امت سنگھ ہے ۔ وہ ویڈیو میں بتا رہے ہیں کہ


فیضل خان بہار کے شہر پٹنہ میں Khan GS Research Centerچلاتے ہیں۔انسٹیٹیوٹ میں وہ طالب علموں میں کافی مقبول ہے۔ خان سر اپنی تعلیم کے اسٹائل کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔
https://twitter.com/Bhakt96022211/status/1396191272822472705
میرا خان سر نام نہیں ہے۔ تم لوگوں کو ایک مسٹری بتاتا ہوں۔ میں جب پڑھانے گیا تھا تو ہم ٹیچر ہی نہیں تھے ایک کوچنگ تھی۔ جس نے کمانے کے لئے لڑکوں کو تو رکھ لیا۔ لیکن انہیں پڑھانے کے لئے ٹیچر ہی نہیں تھا۔ تو ہمیں بلایا گیا کہ سر آئیں ایک بار کلاس لیجئے۔ پہلے دن 6لڑکے تھے اگلے دن 40-50اس کے کے اگلے دن 150۔اب ان سب کو (کوچنگ چلانے والوں کو ) ڈر ہوگیا کہ اگر یہ ماسٹر یہاں سے ہٹ گیا تو سب لڑکے اس کے پیچھے چلے جائے گے تو انہوں نے ہم سے کہا کہ آپ کو اپنا نام نہیں بتانا ہے اور نا ہی موبائل نمبر۔ ہم نے کہا ہم کو کیا مطلب اس سب سے ۔ ہم نے نا کسی کو نام بتایا نا موبائل نمبر۔ہم اپنا نام GSٹیچر بتا دیتے تھے بعد میں ان لوگوں نے ہی ایک نام جگاڑ دیا خان سر۔جب کہ ایسے لوگ ہم کو امت سنگھ ہی بلاتے ہیں ۔ ہم اس لئے کہتے ہیں کہ آپ ہم کو سمجھ سکو اتنا آپ میں سمجھ نہیں ۔
https://twitter.com/Newsbox_India/status/1396419581984399361
انہوں نے خود ہی اپنے ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ لوگ مجھے”امت سنگھ”کے نام سے بلاتے ہیں۔ بینک اکاؤنٹ میں ان کا نام امت سنگھ لکھا ہوا ہے ۔ تو ان تمام شواہد سے صاف واضح ہوجاتا ہے کہ ان کا نام نا تو فضل ہے اور ناہی فیجل،یہ شخص کون ہے آپ کو معلوم ہی ہوگیا ہے کہ نا تو یہ خان یااورنا ہی مسلمان، ان کی جس طرح کی سوچ ہے اس سے ویڈیو میں صاف صاف دیکھائی دیتی ہے۔
ان کے یوٹیوب چینلپر 9ملین سے زائد سبسکرائبر ہیں۔
بشکریہ:besthindinews.com،thelallantop.com

اسٹوری اور ترجمہ :دانش رحمٰن

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS