نئی دہلی:: اروند کیجریوال حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر دہلی میں ماسک پہننا لازمی کردیا ہے۔ دہلی میں ، گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک پہننا ضروری ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کرکے یہ معلومات دیں۔ اس کے علاوہ دہلی حکومت نے بہت سے فیصلے لئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS