نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی شہریت ترمیمی بل کی مذمت کی ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ وہ مودی حکومت کی شدت پسندی کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتی ہیں۔ وہ کانگریس حکومت کے آئین کو تباہ کرنے کے ایجنڈے کے خلاف لڑیں گی۔پرینکا نے مزید لکھا ہے کہ ہمارا آئین اور ہماری شہریت مضبوط ہے اور ہم اس کے ذریعہ متحد ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS