واشنگٹن کے فلوریڈا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
امریکہ واشنگٹن:سودی عرب کے ملیٹری اسکول کے طالب نے بحریہ کے پینسکولا میں گزشتہ روز فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی فورسز نے اس حملہ کو بھی ہلاک
کردیا اس حملہ میں 8آفیسر بھی زخمی ہوگئے۔ ایف بی آئی اس پورے معاملے کی تحقیق کررہی ہے ۔ اس شخص کا نام احمد محمد الشمرانی تھا۔ سعودی عرب کی وزارت برائے امور
خارجہ نے اس واقعہ پر شدید غم کا اظہار کیا ہے۔ جہادی گروہ کی آن لائن سرگ رمیاں پر نظر رکھنے والی امریکی انٹیلی جنس سروس ایس آئی ٹی نے کہا کہ حملہ سے پہلے سوشل
میڈیا پر امریکہ کو برائی کا ملک بتایا تھا ۔
ایس آئی ٹی کے مطابق حملہ کرنے والوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ میں برائی کے خلاف ہوں۔ امریکہ پوری طرح سے برائی کے ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔ میں صرف آپ کے امریکی ہونے کے
خلاف نہیں ہوں۔ میں آپ کی آزادی کی وجہ سے آپ سے نفرت نہیں کرتا ۔ میں اس لئے نفرت کرتا ہوں ہر دن آپ نہ صرف مسلمانوں کا بلکہ انسانیت کے خلاف جرم کی حمایت کرتے
ہیں۔
سودی عرب کے بادشاہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر اس واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ سلمان نے فون کرکے ان سے تعزیت کی ۔ انہوں نے اس وحشینانہ واقعہ پر ناراضگی جتائی ہے ۔سلمان نے نے کہا کہ حملہ آور کسی بھی طرح سے سودی
لوگوں کی احساسات کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں سودی عرب اس واقعہ سے کافی غم زدہ ہیں۔
واشنگٹن کے فلوریڈا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS