ویاپم گھپلے میں 30 ملزمین کو سزا

0

نئی دہلی:ویاپم گھپلہ معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں 30 ملزمین کو سات سات برس کی سزا سنائی ہے۔
اس معاملے کے اہم ملزم پردیپ تیاگی کو عدالت نے 10 برس کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے کہ اس معاملے میں عدالت نے سبھی ملزمین کو مجرم تسلیم کیا تھا۔ اب عدالت نے سبھی کو جیل بھیج دیا ہے۔
مدھیہ پردیش کا ویاپم گھوٹالہ ملک کے اہم مشہور گھوٹالوں میں سے ایک ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS