بجٹ اجلاس 2020 سے قبل نائب صدر کریں گے میٹنگ

0

نئی دہلی: راجیہ سبھا چیئرمین اور نائب صدر وینکیا نائیڈو نے بجٹ اجلاس 2020 سے قبل راجیہ سبھا کے تمام لیڈران کی ایک میٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ میٹنگ 31 جنوری کو وینکیا نائیڈو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔ واضح رہے کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 1 فروری کو بجٹ پیش کریں گی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS