اتر پردیش: میرٹھ میں سنجیو بالیان کا عوام سے خطاب

0

یونین منسٹر سنجیو بالیان نے میرٹھ میں ایک پروگرام میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا،میں راجناتھ سنگھ جی سے درخواست کرتا ہوں کہ جو جے این یو اور جامعہ میں ملک کے خلاف نارے لگا رہے ہیں،ان کا ایک ہی علاج ہے،مغربی اتر پردیش کا 10 فیصد ریزرویشن کرا دو، سب کا علاج کر دیں گے، کسی کی ضرورت نہیں پڑنے کی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS