قتل کے معاملے میں دو لوگوں کو عمر قید

    0

    اترپردیش کے نگینہ میں ہوئے قتل معاملے میں عدالت نے فیصلہ سنایا ہے۔ 
    ایڈیشنل ضلع و سیشن کورٹ  کے جج چندر شیکھر مشر نے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر دو لوگوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
    واضح رہے کہ8جنوری2015 کو  نگینہ سرکل کے بڑھاپور تھانہ حلقہ میں قتل کی واردات انجام دی گئی تھی۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS