دارالحکومت دہلی ملک کے معدووے چند شہروں میں سے ایک ہے جہاں کورونا کی وبا نے زمین ہلاکر رکھ دی ہے جس کی وجہ سے حکومت کو بھی سخت فیصلے لینے
پڑرہے ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے پہلے پرائویٹ اسپتالوں کے خلاف سخت فیصلہ لتے ہوئے انہیں کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے پابند
بنانے کی کوشش کی تو اب انہوں نے ایک سخت فیصلہ یہ لیا ہے کہ کورونا بحران ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS