تاریخ میںآج کا دن

0

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 3 اکتوبر کے اہم واقعات۔
1657 ۔ فرانسیسی فوج نے میڈرک پر قبضہ کیا۔
1735 ۔ فرانس اور کیرل نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے ۔
1831 ۔میسور (اب میسورو) پر برطانیہ نے قبضہ کیا
1880۔پہلے مراٹھی میوزیکل ڈرامہ ‘ سنگیت شکنتلا’ کو پنے میں اسٹیج پر پیش کیا گیا۔
1915 ۔نیوادہ کے پلیزینٹ ویلی میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
1932 ۔عراق یونائیٹیڈ کنگڈم سے آزاد ہوا۔
1935۔ اٹلی نے ایتھوپیا پر قضہ کیا۔
1963۔ ہیتی میں طوفان کے قہر سے تقریباً پانچ ہزار لوگ مارے گئے اور ایک لاکھ سے زیادہ زخمی ہوئے ۔
1968۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1977 ۔سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو بدعنوان کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
1978 ۔کلکتہ میں پہلے اور دنیا کا دوسرے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کی پیدائش ہوئی۔
1984 ۔ہندوستان کی سب سے طویل مسافت والی ٹرین ہیم ساگر ایکسپریس کنیا کماری سے جموں توی کے لئے روانہ کی گئی۔ (یو این آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS