ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں8؍اکتوبر کے چند اہم واقعات
1157l صلیبی جنگ (1192۔1189) میں حصہ لینے والے تین اہم ترین لیڈروں میں ایک انگلینڈ کے شاہ رچرڈ اول کی پیدائش ہوئی ۔
1271 l جان 21وین کا پوپ کے طور پر انتخاب۔
1320 l غازی ملک دہلی کے سلطان بنے ۔
1331lا سٹیفن اروسس چہارم نے خود کو سربیا کا بادشاہ اعلان کیا۔
1380l منگول اور روسی حکمرانوں کے درمیان کلی کووا کی لڑائی ہوئی۔
1449 l ٹمو قلعے کی جنگ میں منگولیا نے چین کے بادشاہ کو قید کیا۔
1563l میکسی ملین کو ہنگری کا بادشاہ منتخب کیا گیا ۔
1689 l چین اور روس نے نیرٹسجنسک (نرچول) کے معاہدے پر دستخط کیا۔
1900l ٹیکساس کے گیلویسٹن میں گردابی اور سمندری طوفان سے 6000 افراد کی موت ہوئی۔
1920l امریکہ میں ہوائی ڈاک خدمات کا آغاز۔
1926l لیگ آف نیشن نے جرمنی حکومت کو تسلیم کیا۔
1946l بلغاریہ میں شہنشاہیت کا خاتمہ۔
1952l کاپی رائٹس پر پہلی عالمی کانفرنس جینیوا میں ہوئی جس میں ہندوستان سمیت 35 ممالک نے دستخط کئے ۔
1960 l سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر فیروز گاندھی کا انتقال ہوا۔
1962 l چینی فوج نے ہندوستان کی مشرقی سرحدوں میں دراندازی کی۔
1988 l معروف تاجر وجے پت سنگھانیہ اپنے مائکرو لائٹ سنگل انجن والے طیارے کے ذریعہ لندن سے احمد آباد پہنچے ۔
1991 l جمہوریہ مقدونیہ کو آزادی ملی۔ (یواین آئی)
تاریخ میں آج کا دن
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS