Facebook Instagram Linkedin Telegram Youtube
Sign in
  • قومی
  • علاقائی
  • عالمی
  • رائے و اداریہ
  • آج کا اخبار
  • سیاسی
  • دین و دنیا
  • تعلیم اور کیریئر
  • کاروبار اور معیشت
  • مزید
    • خواتین اور بچے
    • صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
    • کھیل اور انٹرٹینمنٹ
    • گیسٹ کالم
    • غزل
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Friday, May 9, 2025.
  • Sign in / Join
  • Advertise with us
  • Book Your Copy Now
  • Contact Us
Facebook Instagram Linkedin Telegram Youtube
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
Roznama Rashtriya Sahara Roznama Sahara اردو
Roznama Rashtriya Sahara
  • قومی
  • علاقائی
  • عالمی
  • رائے و اداریہ
  • آج کا اخبار
  • سیاسی
  • دین و دنیا
  • تعلیم اور کیریئر
  • کاروبار اور معیشت
  • مزید
    • خواتین اور بچے
    • صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
    • کھیل اور انٹرٹینمنٹ
    • گیسٹ کالم
    • غزل
Home Regional Bihar & Jharkhand پھردوبچے مالامال، بینک اکاؤنٹ میں900کروڑ،جانیں کہاں سے آئی اتنی بڑی رقم ؟
  • Regional
  • Bihar & Jharkhand
  • Featured News

پھردوبچے مالامال، بینک اکاؤنٹ میں900کروڑ،جانیں کہاں سے آئی اتنی بڑی رقم ؟

September 16, 2021
0
Share
Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email
Print

    پٹنہ (ایجنسی): کٹیہار کےرہنے والے دودوست بہت تیزی سے اپنا اکاؤنٹ چیک کرنے گئے۔ کیوں کہ راتوں رات ان دونوں کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپےآگئے تھے۔ اتربہار گرامین بینک میں ان دونوں اسکولی بچے کے اکاؤنٹ تھے۔ انھیں امید تھی کہ ڈریس اور دیگر اسکولی سامان کے لیے حکومت کی طرف سے ملنے والی اسکالرشپ کی رقم آئی ہوگی۔ یہ دونوں اپنے والدین کے بغیر پبلک انٹر نیٹ سینٹر پر گئےکہ رقم آئی یا نہیں۔ اکاؤنٹ چیک کرتے ہوئے دونوں حیران ہوگئے۔ چھٹی کلاس کے طالب علم آشیش کے اکاو نٹ میں 6.2 روپے تھے،جب کہ دوسرے طالب علم گروچرن وشواس کے اکاونٹ میں 900کروڑ روپے آگئےتھے۔
    کٹیہار کے ضلع مسجٹریٹ ادیان مشرا نے کہا کہ مجھے کل شام اطلاع ملی کہ دو لڑکوں کے بینک کھاتوں میں ایک بڑی رقم ملی ہے۔ ہم اس کی چھان بین کر رہے ہیں۔ ہم نے آج صبح بینک کی برانچ کھلوائی تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ یہ کیسے ہوا۔ برانچ منیجر نے ہمیں بتایا کہ اس میں کچھ خرابی تھی۔ بینک اس میں تحقیق کررہا ہے۔
    حالیہ دنوں یہ بہار میں دوسرا واقعہ ہے جب بینک کی تساہلی سے عام آدمی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے چلے گئے ہیں۔ کچھ دنوں قبل کھگڑیا کے سمری بختیار پور کے شخص کے اکاونٹ میں پانچ لاکھ روپے پہنچ گئے تھے،اس شخص نے کہا کہ میں نے پیسے خرچ کردیے ہیں، مجھے لگا کہ مودی جی نے پندرہ لاکھ کاجو وعدہ کیا تھا،اس کی پہلی قسط پانچ لاکھ کی شکل میں مجھے مل گئی ہے، اس لیے میں نے خرچ کردیا ہے۔ واپسی سے منع کرنے پر اس شخص کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اب کٹیہار کا دوسرا معاملہ سامنے آیا ہےجس پر تحقیقات جاری ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS
    • TAGS
    • 900 crores
    • Bank account
    • Children
    • Money
    • Patna
    • School
    Facebook
    Twitter
    Telegram
    WhatsApp
    Email
    Print
      Previous articleطالبان اور ٹرمپ کا رشتہ،کون کس سے ہوا مضبوط، جانیں احوال؟
      Next articleدنیا کی 100 بااثر شخصیات،ٹائم میگزین نے افغان لیڈر کو بھی کیا شامل، جانیں کون کہاں؟
      SNB News Desk

      RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR

      پہلگام: ایک خفیہ سازش یا ریاستی غفلت؟

      ذات پر مبنی مردم شماری کی اہمیت

      ہندوستانی فوج کے حملے میں مسعود اظہر کے خاندان کے 10 افراد مارے گئے

      ریاستی سیکولرازم کا زوال

      محبت اور بھائی چارہ کی دھرتی پر نفرت اور تعصب کے کانٹے

      Our Editions

      • Delhi
      • Lucknow
      • Patna
      • Hyderabad
      • Kolkata
      • Mumbai
      • Bengaluru
      • Gorakhpur
      • Kanpur

      Related News

      • Politics6311
      • National6122
      • Opinion & Editorial5929
      • Featured News5900
      • International3642
      • Business & Economy2687
      • Health, Science, Technology & Environment2547

      Top Links

      • About Us
      • Advertise with us
      • Book Your Copy Now
      • Contact Us
      • Software
      • Privacy Policy
      • Terms and Conditions
      • Join Us on Social Media

      Follow Us

      Our Office Address

      SAHARA INDIA COMPLEX,
      C-2, 3 & 4, SECTOR 11,
      GAUTAM BUDHNAGAR, NOIDA,
      UTTAR PRADESH - 201301
      98, 9th Floor,
      Atlanta Building,
      Nariman Point,
      Mumbai - 400021
      123/474, KALPI ROAD,
      FAZALGANJ, KANPUR - 208012
      +91 9026889899
      SAHARA MANZIL, 2nd FLOOR,
      OPP A P SECRETARIAT, SAIFABAD
      HYDERABAD - 500059
      +91 9885226377, +91 9866207440
      SAHARA INDIA VIHAR,
      BORING ROAD CROSSING
      PATNA - 800001 (BIHAR)
      +91 6200553375, +91 9934362022
      SAHARA INDIA SADAN, 2-A, SHAKHSPERE SARANI
      KOLKATA - 700071
      +91 9748576762, +91 8444953873
      RASHTRIYA SAHARA COMPLEX 7, PARK ROAD, GORAKHPUR - 273009
      +91 7084125251, +91 8318698336
      SAHARA INDIA TOWER,
      7-KAPOORTHALA COMPLEX
      LUCKNOW - 226024
      +91 9415016897, +91 9415394457
      D-5, 3rd Floor,
      Jyothi Complex, 134/1,
      Infantry Road, Bengaluru-56000
      080-25594449,
      9916501562 / 9448051975
      [email protected]

      © 2021 Sahara India Mass Communication. All rights reserved.

      Website Designed & Maintained by IQL Technologies Pvt Ltd.

      MORE STORIES

      پہلگام: ایک خفیہ سازش یا ریاستی غفلت؟

      May 7, 2025

      ذات پر مبنی مردم شماری کی اہمیت

      May 7, 2025

      غزہ میں جنگ، آخر کب تک؟

      May 7, 2025