وائس چانسلر 26 جنوری کو یونیورسٹی کیمیس ترنگا لہریں گئے

0

   حیدرآباد:مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میںحسبِ روایت یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر 26 جنوری کو صبح 10:00 بجے یونیورسٹی کیمپس میں ترنگا لہرائیں گے۔ قومی ترانہ کے بعد ڈی ڈی ای آڈیٹوریم میں مرکز مطالعات اُردو ثقافت کی جانب سے ثقافتی پروگرام منعقد ہوگا اور وائس چانسلر یوم جمہوریہ پیام دیں گے۔ اس موقع پر طلبہ قومی ترانے اور نغمے پیش کریں گے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS