امریکہ نے روسی براہ راست سرمایہ کاری کے فنڈز پر پابندیاں عائد کر دیں

0
OpIndia

واشنگٹن: (یو این آئی/ اسپوتنک) امریکی صدر جو بائیڈن نے محکمہ خزانہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آرڈی آئی ایف ) پرمکمل پابندیاں عائد کرے۔ امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ “صدر نے محکمہ خزانہ کے سکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ آنے والے دنوں میں روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ پر مکمل پابندی لگائی جائے۔”

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS