سی بی ایس سی کے 10ویں اور 12ویں کے رزلٹ کا کسی بھی وقت علان کیا جاسکتا ہے سی بی اییس ی نے پہلے ہی سپرم کورٹ کو اطلاع دی تھی کے 10ویں اور 12ویں کے رزلٹ 15جولائی تک علان کردیا جاے گا۔
سی بی ایس سی بورڈ کے جن طالب علموں کے سبھی آیگرام نہیں ہوپائے تھے انہںی بھی ان کے دوسرے آیگرام کے اصول پر نمبر دے جائیں گے۔ جن طالب علموں نے تین سے زیادہ پیپر دے ہیں ان کو بیسٹ آف بیسٹ تین کے فیصد سے بچے ہوئے پیپر کے نمبر شامل کیے جائے گے ۔ تین پیپر دے ہیں انہیں بیسٹ آف دو اور جن طالب علموں نے ایک یا دو ہی پیپر دیے ہیں۔ ان کے انٹرنل کے نمبر اور پریکٹیکل کے اسکور کا فیصد۔۔
جب نتائج کا علان ہوگا تو، طلبا اپنی ڈیجیٹل مارک شیٹ آن لائن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
websites cbse.nic.in, www.results.nic.in and www.cbseresults.nic.in